تازہ تریننیشنل خبریں

قوم کو آئین کی فتح مبارک ہو: آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوم کو آئین کی فتح مبارک ہو۔

اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن ہر شہر ہر گاؤں میں جشن منائیں۔ان کا کہنا تھاکہ آئین ہی مقدس ہے، آئین ہی سپریم ہے، انشاءاللّٰہ جمہوریت مضبوط اور مستحکم ہوگی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے بھی قوم کو مباکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دیتے ہوئے جئے بھٹو اور جئے عوام کا نعرہ بھی لگایا۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button