پاکستان
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے مسلم لیگ ف کی 6وکٹیں گرا دیں

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و مشیر زراعت منظور وسان نے مسلم لیگ (ف) کی 6 وکٹیں گرا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یوسی سونو گوپانگ تعلقہ کوٹڈجی کے عبد الستار مھر، غلام عباس مہر، شیرمحمد مہر، محمد نواز مہر، شاہ محمد اور نظر حسین مہر ف لیگ چھوڑ کر پی پی پی میں شامل ہوگئے۔فنکشنل لیگ رہنماؤں نے منظور حسین وسان سے وسان ہاؤس کراچی میں ملاقات کے بعد پی پی پی میں شمولیت کا اعلان