پاکستان

ہفتے کی چھٹی بحال ہو گی یا نہیں؟ حکومت نے حتمی فیصلہ کر لیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی۔جمعہ کو وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری دفاتر اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیئے گئے،جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے،قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے،ہفتہ کی چھٹی وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ختم کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button