پاکستان

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے اپنی تنخواہیں وصول کرلیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گزشتہ ماہ 16 اپریل کو پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم اب پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی اپریل کی تنخواہ اور دیگر الاؤنسز جاری کردیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واجب الادا رقوم ارکان کے ذاتی اکاؤنٹس میں بھیج دی گئیں، ارکان کے استعفے منظور ہونے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکا اس لیے تنخواہیں جاری کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button