پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں، شاہد آفریدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں شاہد خان آفریدی نے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ شہباز شریف پسند ہیں وہ

بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں، اسرائیل کے نہیں اپنے ملک کے وزیراعظم کو مبارکباد دی تھی۔
شہباز شریف صاحب کو پاکستان کا 23واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ وہ اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پاکستان کو موجودہ معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button