پاکستان

فوج کے خلاف بیان بازی اور پاکستان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر اینکر عمران ریاض پر ایک اور مقدمہ درج

سانگلہ ہل(آن لائن)معروف اینکروصحافی عمران ریاض کے خلاف تھانہ سٹی سانگلہ ہل میں بھی مقدمہ درج کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق مقامی قانون دان محمودالحسن ایڈوکیٹ کی مدعیت میں تھانہ سٹی سانگلہ ہل میں درج ایف آئی آر نمبری197/22کے مطابق حکومت اورفوج کے مخالف بیان بازی اورپاکستان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پرزیردفعہ123,505/506ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button