انٹرنیشنل خبریں

یوکرین کی روس کو کریمیا کے حوالے سے دھمکی

کیف (این این آئی )یوکرین نے کریمیا کے رہائشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ جس کا روس نے برسوں سے الحاق کر رکھا ہے، بم پناہ گاہیں تیار کریں اور سپلائی کا ذخیرہ کریں، کیونکہ کیئف روسی افواج کو مقبوضہ یوکرین کے علاقے سے باہر نکالنے کے لیے ایک بڑے جوابی حملے کے منصوبے کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدرکے ایک مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کہا کہ ہم کریمیا سمیت مقبوضہ علاقوں کے باشندوں سے کہتے ہیں کہ وہ قابض کو ختم کرنے کے اقدامات کے دوران (یوکرینی)حکام کی سفارشات پر عمل کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button