پاکستان

ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں شیخ رشید نے بڑا بیان داغ دیا

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پر رکا ہے ختم نہیں ہوا ،3 دن سے ایف آئی آر نہیں کٹی کیونکہ تھانے میں بجلی نہیں ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں آئی ۔ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں ، نااہل غیر مقبول حکومت مکمل ناکام ہو گئی ہے ،پیمراکی ناکام سینسر شپ میڈیاکے خلاف سازش تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button