تازہ ترینلائف سٹائل
"لاک ڈاؤن میں محبت، بوائے فرینڈ سے ملے بغیر ہی اس کا نام ٹیٹو کروالیا لیکن جب ملی تو ۔۔۔” بولڈ اداکارہ عرفی جاوید نے دلچسپ کہانی سنادی

اپنے انتہائی بولڈ لباس کی وجہ سے پہچانی جانے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی کمر پر بنے ٹیٹو کی دلچسپ کہانی سنادی۔
ایک ایونٹ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عرفی جاوید نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے دوران انہیں ایک لڑکے سے محبت ہوئی، محبت اتنی بڑھی کہ وہ اسے ملی بھی نہیں اور اس کا نام اپنی کمر پر ٹیٹو کروالیا۔
عرفی جاوید نے بتایا کہ جب ان کی لڑکے سے پہلی ملاقات ہوئی تو انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا، وہ شخص پھول کے لائق نہیں تھا اس لیے ان کے نام پر انہوں نے پتی بنوادی۔