تازہ تریننیشنل خبریں
پانچویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی سپرٹ مقابلوں کا آغاز

انسداد دہشتگردی سینٹر میں پانچویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی سپرٹ مقابلوں کا آغاز ہو گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں پاکستان آرمی کی 8ٹیمیں شرکت کر یں گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹرمیں ہوں گے ، مقابلوں میں اردن ،سعودی عرب اور سری لنکا سمیت 8ملکوں کی آرمی کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ غیر ملکی ٹیموں میں کینیا، نیپال، مراکش اور ازبکستان کی آرمی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔