تازہ تریننیشنل خبریں
علیم خان ،جہانگیر ترین سے ملنے لندن جائیں گے ، عون چوہدری
نجی چینل جیو نیوزکے مطابق ترین گروپ کے رہنماوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر جہانگیر ترین سے مشورہ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری اور اسحاق خاکوانی ،جہانگیر ترین سے ملنے لندن جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق عون چوہدری نے کہا کہ علیم خان بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے لندن جائیں گے ، عون چوہدری کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے آئندہ طبی معائنے کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے۔