تازہ تریننیشنل خبریں

پبلک نیوز نے بھی خاتون اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو آف ائیر کر دیا

نجی نیوز چینل سما ءکی جانب سے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو آف ائیر کیے جانے کی خبریں سامنے آنے کے بعد ایک اور ٹی وی چینل نے خاتون اینکر پرسن کو آف ائیر کردیا ۔نجی نیوز چینل پبلک نے خاتون اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی کو آف ائیر کر دیا ہے ۔

اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملیحہ ہاشمی نے ایک شعر لکھ کر اپنے غیر متزلزل ارادوں کے عزم کا اظہار ۔ ان کا کہنا تھا کہ چونکہ میں نے عمران خان پر حملہ کرنے اور قوم کے مجرموں کا دفاع کرنے سے انکار کیا اس لیے پبلک نیوز نے مجھے آف ائیر کردیا ۔

کورونا کے وار تھم گئے ،اموات میں کمی ہونے لگی
میڈیا کی اندرونی خبروں کے حوالے سے مشہور ویب سائٹ عمران جونیئر ڈاٹ کام پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر کل تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو میڈیا پر مزید کئی نام پابندی کی زد میں آسکتے ہیں اور پی ٹی آئی کی حمایت کرنے والے اینکرز اور تجزیہ کار چینلز انتظامیہ کا ٹارگٹ بنیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button