پاکستان

عمران خان کے لانگ مارچ سے پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر کے عہدے سے ہٹا دیں گے، نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے پوسٹنگ وغیرہ کا، کچھ جنرل ریٹائر ہو رہے ہیں، پوسٹنگ اور ٹرانسفرز ہوں گی، میری چڑیا کہہ رہی ہے کہ جنرل فیض کو ٹرانسفر کر دیا جائے گا اور وہاں نیا کور کمانڈر تعینات کیاجائے گا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ خان صاحب چاہتے ہیں کہ جنرل فیض ان کے لانگ مارچ کو مانیٹر کریں اور ان کی لانگ مارچ میں ہیلپ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button