پاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کون سی ویڈیوز پی ٹی آئی کے لئے پریشان کن ہے؟ مبشر لقمان کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر مبشر لقمان نے جیو نیوز کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو کسی فحش ویڈیو سے کوئی پرابلم نہیں کیونکہ وہ پبلک نہیں کی جا سکتیں، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ان کو پرابلم ان کی فنانشل کرپشن کی ویڈیوز سے ہے جس میں وہ برملا پیسے مانگ رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں جن میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی بھی پیسے مانگ رہی ہیں، معروف اینکر کا کہنا تھا کہ یہ پیسے شاید روحانی یونیورسٹی کیلئے مانگے گئے تھے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ

جب یہ ویڈیو سامنے آئے گی تو پاکستان کے ہر چینل اور سوشل میڈیا پر دبا کر چلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button