پاکستان

بھارتی بیٹسمینوں کے بعد اداکارہ نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کرلیا

ممبئی (این این آئی)ایشیا کپ میں بھارتی بیٹسمینوں کے ساتھ ساتھ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کیا۔ اس کا اندازہ ان کی انسٹاگرام اسٹوری سے لگایا جاسکتا ہے۔بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ اپنی ویڈیو ایڈٹ کر کے انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔بھارتی اداکارہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو کو ایڈٹ کر کے اس کے ساتھ اپنی ویڈیو جوڑ کر اسے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔اروشی روٹیلا کی جانب سے ایسا کرنے پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button