قرآن مجید کی وہ مبارک سورۃ جس کا وظیفہ کرنے والوں کے دن پھر گئے ، رزق میں فراوانی اور پریشانیاں ختم

سورۃ النصر کا ایک ایسا خاص عمل جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ اللہ رب العزت سے جو دعا مانگیں گے اللہ رب العزت آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائیں گے آپ کو کامیابیاں ہی کامیابیاں عطافرمائیں گے لیکن سورہ نصر کا یہ خاص عمل جاننے سے قبل آپ سے درخواست ہے کہ درود پاک پڑھ لیجئے اور پاک صاف ہوجائیے۔زندگی میں ہر قسم کی کامیابی حاصل کرنے کے لئے ہر قسم کی
پریشانیوں سے نجات کے لئے ہر قسم کی مشکلات کے حلکے لئے سورۃ النصر کا وظیفہ بہت ہی مجرب ہےسورہنصر کا وظیفہ کرنے والوں کو زندگی کی سب سے بڑی کامیابی کیسے مل جاتی ہے ؟سورہ نصر کی پہلی آیت اذا جاء نصراللہ کے لفظ نصر کو اس سورت کا نام قرار دیا گیا ہےاس سورت سورۃ النصر کو پڑھنے سے آپ کے لئے ہر میدان میں کامیابی کے دروازے کھلیں گے اور لکھا ہے کہ اس سورت کو ہر روز سات مرتبہ پڑھنے سے انشاء اللہ ہر بلا سے ہر مصیبت سے محفوظ رہے گا اور فتح اور مدد میسر ہوگی اور اگر کوئی اس سورت کو روزانہ پڑھے تو دشمن پر فتح یابی حاصل کرے گا اور اگر کوئی اس سورت کو رنگ پر کنندہ کر کے جال میں لگا دے تو اس جال میں مچھلیاں بھی خوب آئیں گےسورۃ النصر کے مزید خواص اور فضائل احادیث میں وار د ہوئے ہیں ۔تقریبا ہر مسلمان کو یہ
سورت زبانی یاد بھی ہوگی۔ ترجمہ ہے جب خدا کی مدد اور کامیابی آن پہنچی اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ گروہ در گروہ خدا کے دین میں داخل ہورہے ہیں پس تم اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد و ثنا بیان کرو اور اس سے استغفار کرو کہ وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہےحضرت ابن عباس ؓ کا بیان ہےکہ یہ قرآن مجید کی آخری سورت ہے یعنی اس کے بعد کوئی بھی مکمل سورت حضور پاک پر نازل نہیں ہوئیاور مسند احمد میں ہے کہ جب یہ سورت مبارکہ نازل ہوئی تو حضور نبی کریم نے فرمایا کہ مجھے میری وفات کی خبر دے دی گئی ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ فرماتی ہیں کہ جب یہ سورت مبارکہ نازل ہوئی تو حضور اکرم نے فرمایا کہ اس سال میرا انتقال ہونے والا ہےیہ بات سن کر حضرت فاطمہ ؓ روددیں اور اس پر آپ نے فرمایا کہ اے فاطمہ میرے خاندان میں تم سب سے پہلے مجھ سے
آکر ملو گیتو یہ بات سن کر حضرت فاطمہ ؓ مسکرا دیں ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ؓ مجھے غزوہ بدر میں شریک ہونے والے بڑے بڑے شیوخ کے ساتھ اپنی مجلس میں بلاتے تھےیہ بات بعض لوگوں کو ناگوار گزری اور انہوں نے کہا کہ ہمارے لڑکے بھی تواسی لڑکے جیسے ہیں اس کو خاص طور پر کیوں ہمارے ساتھ شریک مجلس کیاجاتا ہے تو حضرت عمر ؓ نے فرمایا کہ علم کے لحاظ سے اسکا جو مقام ہے وہ آپ لوگ جانتے ہیں ۔ہمارے پیروں کے تلوؤں میں بہت سے ایسے پوائینٹ ہوتے ہیں جو الگ الگ اعضاء سے جڑے ہوتے ہیں اگر ان پوائنٹس کو رات کو سونے سے پہلے اس سے ہمیں بہت سارے فوائد ملتے ہیں ۔ آپ کو بتائیں گے کہ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کی مالش کرنےسےکونسے کونسے فائدے ملتےہیں۔ رات کو سو نے سے پہلے ہلکے گر م سرسوں کےتیل۔ اگر پیروں کے
دونوں تلوؤں کی پانچ پانچ منٹ مالش کی جائے تو اس سے ہمیں حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں۔ جس سے ہمارے جسم کی بہت ساری بیماریاں دورہوجاتی ہیں۔اس تیل بہت سارے وٹامنز اور غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔ یہ دردوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری صحت کے لیے بھی مفید ہوتے ہیں سونےسےپہلے پیروں کی تلوؤں کی مالش کرنے سے بلڈپریشر، مردانہ کمزوری ، دماغی کمزوری ، نیند نہ آنا، جسمانی کمزوری ، سستی ، موٹاپہ، مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ کمزور، نظرکی کمزوری ،ٹینشن ، جوڑوں کادرد، گھٹنوں کادرد، کمر درد ، پیروں کی جلن اور سوجن ، وقت سے پہلے بڑھا پاآنا، قبض اور معدے کے بیماریوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔ باقاعدگی سے رات کوسونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے آپ کو سینکڑوں فوائد دیکھنے کو ملیں گے۔ آئیے جانتے ہیں ۔رات کوسونے سے
پہلے سرسوں کے تیل پیروں کے تلوؤں کی مالش کرنے سے ہونے والے چندخاص فائدوں کے بارے میں ۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسو ں کی مالش کی جائے تو آنکھوں کی تیزی ہوتی ہے۔ یعنی آنکھوں کی کمزوری ٹھیک ہوجاتی ہے۔رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے ۔ تو اس کے سر سے لے کر پاؤں تک بلڈ سرکولیشن بہتر ہوتا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سرسوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے میٹا بولز م ٹھیک رہتا ہے۔ جسم میں جمع اضافی چربی موٹاپے اور بیماریوں کی بنیادی وجہ ہوتی ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے ہم کئی طرح کی بیماریوں کا شکا ر ہوجاتے ہیں ۔اگر روزانہ پیروں کے تلوؤ ں کی مالش کی جائےتو اس سے اضافی چربی پگھلنے لگتی ہے ۔ اور ہمارا وزن کم ہونے لگتا ہے۔
رات کو سونے سے پہلے اگر پیروں کے تلوؤں پر سر سوں کے تیل کی مالش کی جائے تو اس سے آپ کو گہر ی اور اچھی نیند آئے گی اور آپ کی بار بارآنکھ بھی نہیں کھلے گی ۔ اس کی مالش سے ٹینشن بھی دور ہوتی ہے۔ اور دماغ پرسکون رہتاہے۔دن بھر کی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ اگر سونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر میں کافی فائدہ ملتا ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے اس تیل کی مالش کی جائے تو اس سے کمر درد کے ساتھ ساتھ جسم کے مختلف کے حصوں کے درد سے بھی نجات پاسکتے ہیں۔اگر رات کوسونے سے پہلے اس تیل سے مالش کی جائے تو اس سے قبض دور ہوجاتی ہے۔ اور پیٹ سے متعلق سبھی طرح بیماریاں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔