اسلامک کارنر

عصر کے بعد یہ آیت پڑھو اور رزق کے غیبی خزانے حاصل کر و

ایک بہت بابرکت اور ایک بہت ہی خاص عمل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ۔ انشاءاللہ! آج آپ کے ساتھ ایک بہت ہی خاص عمل کا ذکر کریں گے ۔پھر آپ نے روزانہ اپنی زندگی میں بعد نماز عصر “آیت الکرسی ” شریف کا وظیفہ کرلینا ہے۔ کیسا کرنا ہے؟ کس طرح کرنا ہے؟ آج جو وظیفہ آپ دوستوں کو ، ماؤں بہنوں کو دینے جارہے ہیں۔l; “آیت الکرسی ” ایک ایسی اللہ تعالیٰ کی طرف

سے دی گئی خاص نعمت ہے۔یہ اللہ تعالیٰ نے “آیت الکرسی ” نازل فرما کر امت محمدی ﷺ کےلیے بہت زیادہ آسانیاں پیدا فرمادیں ہیں۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہے۔ ہرانسا ن یہ چاہتا ہے کہ وہ جنت میں جائے۔ دنیا کے اندر کوئی ایسا شخص نہیں جو جہنم کی طرف کرے۔ نبی کریمﷺنے اپنی ساری امت کے لیے ، سار ی زندگی دعائیں کیں ۔ یا اللہ ! میری امت کی مغفرت فرمادے۔اور ان کو جنت میں داخل کردے۔ ہماری بھی یہی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے گن اہوں کو مع اف فرماکر اپنا خصوصی فضل وکرم فرماکر ہم سب کو پوری امت مسلمہ جو ہے اللہ تعالیٰ جنت عطافرمادے۔ سب کہہ دیں ۔آمین۔ تو بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آج کا جو عمل ہے ۔ آج کا جو وظیفہ ہے۔ اس کا سب سےبڑافائدہ یہ ہے کہ یہ عمل آپ کو جنت میں لے کر جاے گا۔سب سے بڑا فائدہ اس عمل کا ہے۔ یہ عمل آپ کو جنت میں

لے کر جائےگا۔آپ کی اگر اتنے گن اہ ہیں۔ صغیر ہ گن اہوں کی بات کررہے ہیں۔ کبیرہ گن اہوں کی بات نہیں کررہے۔ کبیرہ گن اہوں سے اللہ تعالیٰ ہم سب کو بچائے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی مشرک ہے۔ شرک کرتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ ایسے کبیرہ گن اہوں سے بچنے کی توفیق عطافرمائے۔اگر کوئی والدین کا نافرمان ہے۔ قرآن کا کوئی انکار کرتاہے۔کوئی حدیث کا انکار کرتا ہے تو یہ سارے کبیرہ گن اہوں میں شامل ہوجاتے ہیں۔ تو کبیرہ گن اہوں سے ہم سب کو اللہ تعالیٰ بچنے کی توفیق عطافرمائے۔ اگرآپ کے صغیر ہ گن اہ جو ہیں۔ صغیر ہ گن اہ انسان قدم قدم کرتا ہے۔ اگر آپ صغیر ہ گن اہ اتنے ہیں کہ زمین اور آسمان کے درمیان خلاء جو ہے۔ .فضاجو ہے یہ ساری بھر جائے۔ تو اس عمل کی برکت کی وجہ سے آپ کے صغیرہ گن اہ ہوں گے ۔ انشاءاللہ !وہ سارے کےسارے ختم ہوجائیں گے۔ توآپ نے عمل جو

ہےیہ اپنی زندگی کے اندر شامل کرنا ہے۔ اپنی زندگی کا معمول بنا لینا ہے۔ انشاءاللہ! بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ “آیت الکرسی ” بعد نماز عصر پڑھنی ہے۔اور بعد نماز عصر آپ نے اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ اوردرمیان کے اندر سات مرتبہ ” آیت الکرسی ” شریف پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ! یہ عمل آپ کو جنت میں لے کر جائےگا۔ اس کے علاوہ آپ کی جتنی بھی خواہشات ہیں۔ جتنی بھی حاجات ہیں۔ رزق کا جو مسئلہ ہے ۔ انشاءاللہ! وہ حل ہوجائےگا۔ یہ ساری کی ساری ضرورتیں آپ کی پوری ہوجائیں گی۔ یہ عمل جو ہے ۔ اگرآپ نے معمول بنالیا۔ تو یہ عمل آپ کو جنت میں لے کر جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button