انٹرنیشنل خبریںتازہ ترین

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں سات پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا، گرفتار افراد میں سے 6 کے پاس اقامہ اور ایک وزٹ ویزا رکھتا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کو مقدمہ درج کرکے ادارہ پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button