ایک ایسا تیل جو بہت پرانا درد بھی بھگا دیں۔صدیوں سے استعمال ہوتا ہوا نسخہ جانیں
درد تو ہر ایک بلا ہے لیکن کمر کا درد ایک ایسا درد ہے جس کو لگ جائے اسے ہر کام سے نکال دیتا ہے اس کی وجہ سے نا انسان چل پھر سکتا ہےاور نہ ہی انسان کسی کام کے قابل رہتا ہے ۔ اس کے بہت سے علاج کئے جاتے ہیں جن میں سے کچھ کامیاب ہوتےہیں اور کچھ ناکام ہو جاتے ہیں ۔ بوڑھوں کے ساتھ جوانوں کو کمر درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہے ۔ لیکن ایک ایسی دوائی ہے جس کے استعمال سے سالوں پرانا کمر درد ہفتوں میں ختم ہوجاتا ہے
تفصیلات کے مطابق برینڈا ڈیوڈسن نامی خاتون کو گزشتہ 20 سال سے کمر درد کا سامنا تھا ۔ جس کے انہوں نے مختلف دوائیں استعمال کی لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے گزشتہ مہنے ایک ویب سائٹ پر ایک دوائی کے بارے میں پڑھا تو فورعا آرڈر دے دیا و کہ انہیں یہ دوائی 7000 روپے میں پڑھی انہوں نےاس دوا کو استعمال کیا تو ہفتے بعد ان کا درد ختم ہو گیا ۔
آئل (وائٹ ایڈیشن) کی 10ملی لیٹر کی ہوتی ہے CBDیہ دوائی جو کہ سی بی ڈی برادرز بناتے ہیں دراصل یہ دوا بھنگ کے پودے سے بنائی جاتی ہے لیکن اس میں کسی قسم کا نشہ نہیں ہوتا اور نہ ہی اس دوائی کے سائیڈ ایفکیٹس ہے