تازہ ترینلائف سٹائل

‘یہ عادت کب جائےگی،ثانیہ مرزا کا شعیب ملک پر طنز

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نےاپنے شوہر شعیب ملک کو اوور قرار دے دیا ۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک وڈیو جاری کی تھی جس میں وہ بوتل دھو رہے تھے۔اس ویڈیو کے رد عمل میں ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک پر طنز کرتے ہوئے ٹوئٹ کیاکہ اوور کرنے کی عادت کب جائے گی ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ میں صرف مذاق کر رہی تھی۔ثانیہ مرزا نےدوبارہ طنز کرتے ہوئے لکھا کہ بوتل کو صاف کرنے پر تمہیں مبارکباد پیش کرتی ہوں۔انہوں نے مزید شعیب ملک کو مخاطب کر کے لکھا کہ کیا مجھے اب میری ٹی شرٹ واپس مل سکتی ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button