تازہ تریننیشنل خبریں
پاکستان کا شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ

اکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈی جی کے مطابق شاہین تھری کے تجربے کا مقصد ڈیزائن میں تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا، شاہین تھری زمین سے زمین پرمار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔