تازہ تریننیشنل خبریں
وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی آنے کے انتظامات مکمل
وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراعظم کا سیکیورٹی سٹاف پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گیا ہے ، وزیراعظم کا چمبر بھی کھول دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد پارلیمنٹ پہنچ رہے ہیں ۔