پاکستان

یہ افراد حج نہیں کر سکیں گے، سعودی وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ سعودی وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اس سال حج ادائیگی کیلئے حج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد اورانتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button