اسلامک کارنر

میاں بیوی کی بات ،بیوی میاں کی بات نا مانتی ہو تو بس ایک بار سورہ یٰسین پڑھ لیں 7 دن میں ایسی محبت پیدا ہو کہ رہ نا سکیں

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے ان بیویوں کے لئے بھی ہے اور شوہروں کے لئے بھی ہے جن لوگوں کی آپس میں نہیں بنتی بہت زیادہ لڑائی جھگڑے رہتے ہیں خاص طور پر شوہر جو ہوتے ہیں وہ بیویوں کی بات نہیں مانتے جو بیویاں چاہتی ہیں ویسا نہیں کرتے ان لوگوں کے لئے یہ وظیفہ ہے بہت ہی آسان ہےلیکن تھوڑا سا لمبا ہے

تھوڑا وقت لگے گا اسے آپ کو کرنے میں لیکن یہ آزمودہ وظیفہ ہے اور اس کا بہت ہی زیادہ فائدہ ہے آپ ایک دفعہ ٹرائی کریں گے تو انشاء اللہ آپ خود حیران ہوں گے کہ اگر کوئی بیوی کرے گی تو اس کا شوہر کیسے اس کی ہر بات مانے گا آپ اپنی زندگی میں بالکل سکون حاصل کرلیں گے اگر آپ یہ وظیفہ کرلیں گے بس تھوڑی سی محنت آپ کو کرنی پڑے گی انشاء اللہ اس کا فائدہ آپ کو بہت ہوگااس کے لئے صرف آپ نے کوئی بھی ایک وقت مقرر کرلینا ہے

اس وقت میں آپ نے سورہ یاسین شریف پڑھنی ہے پہلے آپ نے درود پاک پڑھنا ہے تین مرتبہ اور آخر میں بھی آپ تین مرتبہ ہی درود پاک پڑھیں گے اور درمیان میں آپ نے سورہ یاسین پڑھنی ہے اور سورہ یاسین میں جتنی دفعہ بھی مبین کا لفظ آئے ہر مبین کے لفظ پر آپ نے ایک آیت کریمہ پڑھنی ہے اور وہ آیت کریمہ یہ ہے

حسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولیٰ ونعم النصیر آپ نے یہ آیت کریمہ چار سو پچاس مرتبہ پڑھنی ہے ہر مبین کے لفظ کے بعد آپ نے یہ عمل سات دن تک جاری رکھنا ہے روزانہ آپ یہ عمل کریں اور اپنا وظیفہ ختم کرنے کے بعد آپ دعا مانگیں آپ ایک بات یاد رکھئے آپ نے اپنے ذہن میں اس بات کا تصور رکھنا ہےاگر کوئی بیوی کر رہی ہے تووہ اپنے شوہر کا تصور رکھے گی اور اگر کوئی شوہر کررہا ہے تو وہ اپنی بیوی کا تصور رکھ کر یہ عمل کرے اور یہ پڑھائی کرے اور یہ دعا کرے انشاء اللہ دیکھئے اگر کسی شوہر نے کر لی

تو اس کی بیوی کیسے اس کی فرمانبردار ہوتی ہے اور اگر کوئی بیوی ہی پریشان ہے تو وہ اپنے شوہر کے لئے کررہی ہے تو انشاء اللہ اس کا شوہر اس کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو گاان دونوں میں بہت زیادہ پیار محبت ہوگا اور شوہر بیوی کی ہربات مانے گا اگر آپ اپنی زندگی میں سکون پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ وظیفہ ضرور کریں کیونکہ یہ آزمودہ وظیفہ ہے انشاء اللہ اس سے آپ خود حیران رہ جائیں گے کہ آپ دونوں میں بالکل اچھی طرح سے انڈر سٹینڈنگ ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button