اسلامک کارنر

”8 قسم کے لوگ جن سے ق۔ب۔ر میں سوال نہیں ہوگا

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ خوداری کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں اتر گیا، جوکچھ ہورہا ہے حکومت کو بھی نظر آرہا ہے

پہلے ہی کہا تھا کہ پنجاب حکومت جعلی حکومت ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یہ لوگ کبھی ہوٹلوں میں اجلاس بلاتے رہے کبھی کہاں ،

عجیب و غریب تماشے لگائے ہوئے ہیں، زور زبردستی کی جارہی ہے اور آئین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، پنجاب میں اے سی اور ڈی سی کی نمبردار اور دیگر اراکین کو دھمکیاں دی جارہی ہیں

، ہمارے نمائندوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔سب سے زیادہ شکایت ملی ہے وہ غیر قانونی ووٹ کا اندراج ہے،اس پر ہم نے پٹیشن بھی فائل کیا ہے۔

سیاسی طورپرقوم یکجا ہوتی نظرآرہی ہے،وزیراعلیٰ کا انتخاب پہلیدن سیغیرقانونی تھا اب عدالتی فیصلہ بھی آگیا، ن لیگ جانتی ہیکہ وہ پنجاب سے جانیوالے ہیں،

اسی لیے پنجاب میں غیرقانونی تبادلے جاری ہیں، پنجاب میں ووٹ ایک سے دوسرے حلقے میں منتقل کیے جارہے ہیں،2 جون کوالیکٹورل رولزجاری کیے گئے جس میں نئے ووٹ بھی آگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button