بٹوا کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہو گا
اللہ پاک کی رحمت سے آپ سب خیریت سے ہوں گے ایک اسی مقدص کتاب جو ہماری آخرت میں نجات کا باعث ہے جو دنیاوی معاملات میں ہماری رہنما ہے جس کا ہرایک لفظ روح کو پرسکون کرتا ہےجو دلوں کا سکون ہے دلوں میں اتمنان کا باعث ہے یہ کتاب اچھائی اوربرائی کی تمیز بتاتی ہے-نیکی اوربدی میں فرق سیکھاتی ہے جس پرعمل کر کےہم اللہ کے پسندیدہ بندوں میں ہم شامل ہو سکتے
ہین جو ہماری دین اور دنیا دونوں میں کامیابی کی ضامن ہے اوراس میں ہمارے لیے ہدایت ہی ہدایت ہے اور وہ کتاب اللہ کی کتاب ہے قرآن کریم جس کو اللہ نے اپنے نبی ﷺ پر نازل کیا قرآن پاک کی ہر سورۃ مبارک کے الگ الگ فوائد ہیں اور اگر ہم ان سورۃ مبارک کا ورد کریں گے تو نہ صرف ہماری آخرت سنورے گی بلکہ دنیا میں بھی بہت فائدہ حاصل ہو گا اس کی اس سپیشل ویڈیو میں سورۃ کوثر پڑھنے کے فوائد بتاءو گا اگر آپ سورۃ کوثر روزانہ ایک دفعہ پڑھیں گے- تو آپ کو بہت سارے فوائد اور فضائل ملیں گے وہ فوائد کون کون سے ہیں آپ اس سپیشل ویڈیو میں جان لیں گے سورہ کوثر قرآن پاک کی عظیم سورہ ہے اس کو قرآن پاک کی مختصر ترین سورہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے-لیکن اپنے فوائد اور برکات کے لحاظ سے یہ بہت بھاری سورہ ہے یہ چھوٹی سی سورہ انتہائی کثیر فائدوں کی
حامل ہے اگر آپ اپنے مال دولت مین اضافہ کرنے چاہتے ہیں تو اپنے روز مرہ کے اخراجات کے جو پیسے آپ کے پاس ہوتے ہیں ایک کپڑے کی چھوٹی سی پوٹلی بنالیں اور وہ پیسے اس میں رکھا کریں روزانہ ایک بار وضو کر کے سورہ کوثر پڑھ کر اس پوٹلی پر دم کریں اس کے علاوہ پیسے رکھتے یا نکالتے وقت سورہ کوثر پڑھ لیا کریں آپ کے پیسوں میں برکت ہوگی مال دولت کبھی ختم نہ ہو گا انشاءاللہ نمازکی پابندی لازمی کریں تاکہ آپ کے ہر کام میں برکت ہو اور وظیفہ بھی اثر کرے اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں اگر آج کی ہماری باتیں پسند آئی ہوں تو اپنے رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ لازم شیئر کریں