اسلامک کارنر

جس نے بھی کیا ہمیشہ فائدہ ہی اُٹھایا ہےمیاں بیوی میں محبت کا خاص وظیفہ

اردو نیوز! دنیا کے ہزاروں گھروں میں ایسے معاملات ہیں جن میں میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی میاں بیوی ایک دوسرے سے وقتا فوقتا ناراض رہتے ہیں ان دونوں کے درمیان ناراضگی چلتی رہتی ہے بعض دفعہ یہ جھگڑا اس قدر رنجش لے جاتا ہے کہ طلاق تک نوبت آجاتی ہے اور انسان کی ازدواجی زندگی مکمل طور پر متاثر ہوتی ہے تو اس تحریر میں ایک ایسا وظیفہ پیش کیاجارہا ہے

جس کے پڑھنے سے آپ کے اور آپ کی بیوی کے گھریلو معاملات مکمل طورپر بہتر ہوجائیں گے اگر کسی گھر میں لڑائی جھگڑا یا کسی بھی وجہ سے مسئلہ ہے تووہ مکمل طورپر ختم ہونا شروع ہوجائے گا۔ اگر شوہر ناراض ہو تو بیوی یہ عمل شروع کر دے تو اس گھر سے ناراضگی فوری طورپر ختم ہونا شروع کر دے گی اور اگر اس کے برعکس اس شخص کی بیوی ناراض ہوتو شوہر کو چاہئے کہ یہ عمل فوری طور پر کرے اس عمل کا طریقہ کار یہ ہےکہ کسی بھی چیز میں جیسا کہ شربت پانی دودھ یا اس طرح کی چیز پر بیوی اس چیز کو کسی پانی یا شربت میں ملا کر پلا دے تو کچھ ہی دنوں میں اس چیزکا اثر دیکھیں گے کہ گھر میں تمام ناراضگیاں تمام ناچاقیاں تمام بندشیں دور ہو چکی ہوں گی اور گھر کے تمام معاملات ٹھیک طرح سے طے پاجائیں گے

اس ورد کا طریقہ کار یہ ہے کہ کسی بھی نما ز کے بعد باوضو ہو کر پاک حالت میں ایک عدد الائچی لے کر یا پانی کا گلاس لے کر اس پر سو مرتبہ یا قدوس یا سلام اور اس کے بعد سورہ کوثر تینتیس مرتبہ پڑھیں اور اس کے بعد دس مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں اور اس کے بعد جب یہ عمل مکمل ہوجائے تو اس پانی یا شہد یا جس پر بھی آپ نے عمل کیا ہوا ہے اس چیز کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں اور شروع ہوجائیں گے تمام ناچاقیاں تمام مرض مکمل طور پر ختم ہوجائیں گے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر

حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button