اسلامک کارنر

گھر کی چیزوں پر چھوٹی سی سورۃ پڑھ کر دم کر لیں،اللہ پاک ہر چیز میں برکت عطا فرمائیں گے

گھر کی ہر چیز پر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ کر دم کر لیں ، 10دن کا سامان 5ماہ چلے گا ، برکت کا بے مثال نسخہ ۔۔۔اگر جادوکے ذریعے مالی بندش کردی گئی ہو یاویسے مالی وسائل گھٹتے گھٹتے ختم ہورہے ہوں تو روزانہ بہتر (۷۲) بار وقتِ مقررہ پر سورۃ القریش کاپڑھنا اکسیر کادرجہ رکھتا ہے ۔ بند ہ ناچیز نے سینکڑوں جگہ اس کا عمل کرایا اور ہر بار سوفیصد نتائج مشا ہدہ کئے ہیں۔

اگر پہلے اکتالیس (۴۱) دن تک عشاء کے بعد ایک سودس (۱۱۰) بار پھر روزانہ بہتر (۷۲) بار کا معمول بنالیں تو اور بھی اچھا ہے۔ پڑھ کر باورچی خانہ میں کھا نے کی چیز وں پر بھی دم کرلیا کریں، کھانے میں برکت روزانہ سورۃالقریش (۷۲) بار پڑھ کر کھانے پینے کے گھر یلوسامان (آٹا، دالیں،چاول ،چینی وغیرہ) پردم کر نے سے ان میں اللہ پاک اتنی برکت دیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔ بیس دن کا سامان مہینہ بھر سے زیادہ چلے گا اور کچن کبھی اشیا ئے خورد نی سے خالی نہ ہوگا۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ ، پوری دنیا ٹھکرا دے تو یہ عمل کریں ، رزق بھی بے پناہ ملے گا اور ہر شخص عزت بھی کرے گا ۔۔یہ عمل آپ نے رات کو بستر پر لیٹنے سے پہلے کرنا ہے یعنی رات کو سونے سے پہلے اس عمل کو کر کے آپ نے سونا ہے

یہ عمل اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو ناموں کا ہے یہ دولفظ کا عمل ہے اور اس کی تسبیح آپ نے پڑھنی ہے انشاء اللہ تعالیٰ صبح ہونے تک گھر میں اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائے گا کہ گھر کا ہر فرد حیران رہ جائے گا اگر آپ کے گھروں کے مالی حالات خراب ہیں اگر آپ کے گھروں میں غربت اور تنگدستی آچکی ہے گھر میں رزق کی کمی ہے تو یہ خاص وظیفہ کر لیجئے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ کے گھر سے ہر قسم کی مالی پریشانی ختم ہوجائے گی اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو نام یَاوھَّابُ یَارزَّاقُ یا وھاب اے بہت دینے والے جس کا مطلب ہے کہ بغیر معاوضہ کے عطا کرنا یعنی ایسے عطا کرنا جس میں کوئی غرض نہ ہو جو چاہا جس نے مانگا اس کو عطا کردیا بغیر عوض کے دوسروں پر مال و دولت نچھاور کر دینا

اور یہ صفت اللہ تبارک وتعالیٰ میں ہی پائی جاتی ہے اس لئے اسے یَاوَھَّابُ کہہ کر پکارا جاتا ہے تو اللہ تبارک وتعالیٰ کی یہ صفت ایسی ہے کہ جو بھی بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے اللہ پاک سے کچھ بھی طلب کرتا ہے تو اللہ پاک اس صفت کی بنا پر اس کو وہ سب کچھ عطا کردیتا ہے اس کے علاوہ اللہ پاک کا دوسرا نام یا رزاق اے رزق دینے والے اگر اس اسم کے ذریعے اللہ پاک سے مانگا جائے یعنی جن لوگوں کو رزق میں کمی کا مسئلہ ہے جن کے گھروں کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں اگر وہ اللہ پاک کو یا رزاق کہہ کر پکارتا ہے تو اللہ پاک اس کے رزق میں برکت دے دیتا ہے اور اس کے رزق میں بے پناہ وسعت آجاتی ہے اگر وہ شخص جس کے گھر کے مالی حالات ٹھیک ہو یا جس گھر میں غربت اور تنگدستی آچکی ہو

یعنی قرض زیادہ ہو لیکن آمدنی بہت ہی کم ہو تو اسے چاہئے کہ وہ صبح اور شام روزانہ گیارہ سو گیارہ سو مرتبہ گیارہ سو مرتبہ صبح اور گیارہ سو مرتبہ شام کو یا وھابُ کو اگروہ پڑھتا ہےتو اس عمل کو کرنے کی بدولت سے اس گھر سے رزق کی کمی ختم ہوجاتی ہے اور اس گھر میں مال و دولت کی بارش ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے علاوہ اگر اس گھر کے سارے افراد مل کر یہ عمل کرنا شروع کردیں تو اس عمل کو کرنے سے بہت جلد ہی اس گھر کے حالات بدل جاتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد یا رزاقُ کو پانچ سو مرتبہ یعنی پانچ تسبیحات اگر آپ صبح نمازِ فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے پڑھ لیتے ہیں تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے اوپر چاہے پہاڑ سے بھی بڑا قرضہ چڑھا ہوا ہوگا

یا کوئی بھی کام پیسوں کی کمی کی وجہ سے رُکا ہوا ہے تو اس عمل کو کرنے کی وجہ سے اللہ پاک کی غیبی مدد سے آپ کا ہر مالی کام جو مالی مسئلہ آپ کے اوپر ہے وہ ختم ہوجائے گا اور اللہ پاک کی غیبی مدد سے پیسوں کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button