اسلامک کارنر

چلتے پھرتے یہ اسم مبارک پڑھتے جائو جو بھی مشکل کام دماغ میں آنےسےپہلے فوری حل ہو جائےگا

اس دور میں انسان کو ناجانے کتنی مشکلات آتی ہیں۔ کتنی ہی تکلیفوں سے اسے گزر کر جانا ہوتا ہے۔ کبھی اس کو بیٹی کے سسرال پراس پے جو ظلم ہورہا ہوتا ہے اس پر تکلیف ہوتی ہے تو کبھی بیٹے کی نافرمانی پر کبھی کسی شوہر کی نافرمانی پر کبھی کسی کو مال کے کم ہونے پرگھر میں فیملی بری ہےاور تنخوا انتی کم ہے کہ ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھلا سکتے۔

جو بھی انسان اس دنیا میں آتا ہے چاہے وہ مال دارہو یاغریب ہو اگر یہ دنیا عیشوعشرت کی جگہ ہوتی تو میرے بھائیوآج ہم کسی پرکوئی پریشانی نہ آتی ہرایک خوش باش ہوتامیرے دوستو یہاں پر کس نے بھی آنا ہے اس کو مشکلات سے گزر کرہی جاناہے۔ اگرہم میں سے کوئی چاہتا ہے کہ مشکل وقت آنے پراللہ دل کو تھام لے دل کو حوصلہ ملے اورجو پریشانی ہواورجو مصیبت آن پری ہے اللہ ہم کواس میں سے نکال دے تو میرے دوستو میری بہنوں مصیبت آنے کا انتظار مت کریں۔ جب مصیبت آتی ہے تو انسان اپنے اللہ کی طرف ظرورمتواجہ ہوتا ہے۔ ایک چھوٹا سا زکر ہے اللہ کا چلتے پھرتے اگر آپ ورد کرنا شروع کردیں انشاءاللہ وہ مشکلات سے ایسے نکالے گا جیسے ایک بال اگر آٹے میں گر جاتا ہے تو خواتین جب آٹا گوندتے وقت اسے نکال دیتی ہیں

اسی طریقے سے اللہ پاک آپ کو مشکلات سے نکال دیں گے۔ جب بھی کبھی آپ فری ہیں آپ کا جسم کام کررہا ہے لیکن زبان تو خاموش ہے اس زبان کو حرکت میں لائیںاورپڑھنا شروع کریں زبان سے اللہ کا یہ پیارا نام يَا سَلَامْ کا ورد کرنا شروع کردیں اورجتنا ہو سکے اس اللہ کے پیارے نام کو پڑھیں اگر دن مین سو بار بھی اس کی تسبیح آپ کر دیں تو میرے دوستو یقیننا اللہ پاک آپ کو ہرمشکل سے نکال دیں گے ہر پریشانی سے نکال دیں گے۔ کسی کو اپنے دل کے دکھڑے مت سنائیں صرف اللہ کو ہی سنائیں جو آپ کی پریشانی میں مدد کرتا ہے اور اللہ ظرور مدد کرتا ہے یہ ورد کرنے سے دل کو سکون محسوس ہو گا آپ کا دل تھم جائے گا اور سکون والا ہو جائے گا آپ سب یہ وعدہ کریں کہ اس عمل کو ظرور کریں گے

اوراپنے دوستوں رشتے داروں سے بھی اس عمل کو شیئرکریںگے۔ کچھ لوگ ایسے ہیں۔ جب ان پرپریشانی آتی ہے تو وہ کفریہ الفاظ بول دیتے ہیں کہ یہ مصیبت ہم پر ہی آنی تھی انسان پل بھر میں نا آمید ہو جاتا ہے اور اللہ پاک نے جو اسے نعمتیں دی ہوتی ہیں اس پر ناشکری کرتا ہے کبھی مشکلات کو برداشت نہیں کر پاتا اور نہ کبھی تکلیف پرصبر کرتاہے اور نہ ہیاس مسئلے میں اللہ سے دعا مانگتا ہے جب اللہ انسان کو نعمت دیتے ہیں تو وہ زوال کے بارے میں نہیں ہے سوچتا اور مغرور بن کر آکرتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button