پاکستان
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے سے متعلق اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے ۔ نیوز ی لینڈ ٹیم بھارت کیخلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ، نیوزی لینڈ کا یہ دورہ فروری کے شروع میں ختم ہو جائے جبکہ نیوز لینڈ نے پاکستان میں رواں سال دسمبر اور جنوری 2023 میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے ہیں ۔