پاکستان

شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے،اسٹنٹ پر تشدد کیا، شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے شہباز گل کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کرلیاگیا ۔حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔مراد سعید کا کہنا تھا کہ شہباز گل کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے،اسٹنٹ پر تشدد کیا، شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے گئے۔ شہباز گل کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے،اسٹنٹ پر تشدد کیا، شہباز گل کو اغوا کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button