اسلامک کارنر

سورۃ القصص آیت نمبر 24 کا وظیفہ،بے حساب رزق لینے کا عمل

اس تحریر میں ایک ایسا مجرب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ پر ایسے دولت برسے گی ایسے اللہ تعالیٰ آپ کا رزق کھولیں گے ایسے غیبی خزانوں سے آپ کو عطافرمائیں گے آپ پر اپنے غیبی خزانوں کے منہ اس طرح سے کھولیں گے کہ آپ کے پاس کبھی دولت ختم نہیں ہوگی آپ خود دیکھیں گے آپ خود حیران ہوں گے کہ کیا ہم پر بھی اس طرح دولت برس

سکتی ہےیا ہم اتنی جلدی دولت مند ہوسکتے ہیںیعنی آپ خود حیران ہوجائیں گے لیکن آپ ایک با ت ذہن میں رکھئے گا کہ اللہ پاک کے لئے کچھ مشکل نہیں ہے اور اللہ پا ک کے پاس کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے اللہ پاک اگر چاہیں تو ایک لفظ یعنی کن ایک ان کا کن کہنا ہی ہمارے لئے زندگی کی کایا پلٹ سکتا ہے تو جب آپ کو یقین ہوگا آپ کو اعتبار ہو گا کہ اللہ پاک کی ذات کچھ بھی کرسکتی ہے اور بے شک اللہ پاک کچھ بھی کرسکتے ہیں اگر وہ چاہیں تو کن کہہ کر ہماری زندگی بدل دیں تو آپ کو جب یقین ہو گا تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ خود دیکھیں گے کہ اللہ پاک آپ پر خزانوں کے منہ کہاں کہاں سے کھولتے ہیں مالک کے گھر میں دیر تو ضرور ہے لیکن اندھیر نہیں ہے ۔وظیفہ جب بھی آپ شروع کریں آپ نے جمعرات کے دن ہی یہ عمل کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف جمعرات کے دن ہی کرنا

ہےاس وظیفہ کو اس عمل کو ذہن نشین کر لیجئے آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ جمعرات کے دن آپ نے نمازِ مغرب نمازِ عشاء یا نمازِ تہجد یہ آپ نے ان تین نمازوں میں سے آپ جب بھی یہ عمل کرنا چاہیں آپ کرسکتے ہیں نماز مغرب نماز عشاء یا نماز تہجد ان تین نمازوں کے بعد آپ نے ایک مرتبہ بیٹھ جانا ہےاور قبلہ رخ ہو کر آپ نے جب بیٹھ جانا ہے تو آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے درود ابراہیمی کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور ہر وظیفہ کے لئے درود پاک لازمی پڑھا کیجئے اول و آخر درود پاک پڑھنا لازمی بھی ہوتا ہے ۔تین مربہ درودپاک پڑھ لیجئے ۔جب آپ درود پاک پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی ایک سورہ مبارکہ ہے جو کہ بیسویں پارے میں موجود ہے اور اس سورہ مبارکہ کا نام سورۃ القصص ہے جب آپ سورۃ القصص کو کھول لیں گےتو اس کی آیت نمبر

24 کو 313 بار پڑھ لیجئے اور پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجات کے بارے میں عاجزی و انکساری سے گڑگڑا کر دعا کیجئے ۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button