اسلامک کارنرتازہ ترینلائف سٹائل

مولانا طارق جمیل کی پالتو طوطے کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

معروف عالم دین اور اسکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ہو گئی ۔انسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عالم دین خوشگوار موڈ میں ہیں اور ان کے کاندھے پر طوطا جب کہ پاس ہی پالتو بلی بیٹھی ہے۔ویڈیو میں طوطا مولانا طارق جمیل کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہا ہے جس پر طارق جمیل بھی اس صورتحال سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button