تازہ ترینانٹرنیشنل خبریں

‘ایران پر حملے کے لیے کسی جوہری معاہدے کے پابند نہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ہم ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات پر سنجیدگی سے نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں صفحات پر کچھ بھی لکھ دیا جائے اسرائیل کے سامنے اس کی کوئی حیثیت نہیں، وہ جب چاہے جہاں چاہے آزادانہ کارروائی کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button