کھیلتازہ ترین

ایشز سیریز، مصیبتوں میں گھری انگلینڈ ٹیم کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

انگلینڈ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جوس بٹلر انجری کے سبب ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ سے باہر گئے ہیں۔

کپتان جوئے روٹ کے مطابق جوس بٹلر انگلی زخمی ہونے کے باعث ہوبارٹ ٹیسٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔جوس بٹلر کی جگہ سیم بلنگز کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں تین ،صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button