تازہ تریننیشنل خبریں

بھارتی وزیراعلیٰ گائے کے گوبر سے بنا بریف کیس اسمبلی لے گئے

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے عجیب و غریب حرکت کرتے ہوئے بجٹ پیش کرنے کے لیے گائے کے گوبر سے بنا بریف کیس اسمبلی میں لے گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ گائے کے گوبر کے پاؤڈر سے بنے ایک بریف کیس کو اسمبلی میں مالی سال 2022-23 کے ریاستی بجٹ کو پیش کرنے کے لئے گئے جس میں بجٹ کی دستاویزات موجود تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button