تازہ تریننیشنل خبریں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور ، عثمان بزدار اور چوہدری محمد سرور سے ملاقاتیں، اہم امور پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلیٰ پہنچ گئے ہیں، جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استقبال کیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گور نر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہو ئی جس دوران تر ین گروپ‘سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گی ۔وزیراعظم کا کہناتھا کہ سیاسی محاذ پر پہلا اور اہم مرحلہ اسلام آباد ہے، حکومت سیاسی محاذ پر پر اعتماد اور مستحکم ہے،پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا۔ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر بھی گفتگو کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button