تازہ تریننیشنل خبریں

ندیم افضل چَن کی طرح فواد چوہدری کو واپس لے لیں گے? صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو کا کرارا جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری کے مقابلے میں ندیم افضل چن کو فوقیت دے دی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ندیم افضل چَن سارے پاکستان میں ایک، فواد ہر بازار میں دستیاب ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر فواد چوہدری پر طنز کردیا۔صحافی نے پوچھا تھا کیا ندیم افضل چَن کی طرح فواد چوہدری کو واپس لے لیں گے، جس کے جواب میں بلاول بھٹو بولے کہ پورے پاکستان میں ایک ہی ندیم افضل چَن ہے، جو دوسرا نام لیا وہ تو ہر بازار میں ملتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button