تازہ ترین

روزانہ صرف پانچ منٹ کی یہ آسان ورزش 30 دن میں آپکو سُپر ماڈل بنا دے گی

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران جسمانی سرگرمیوں کی ساری جگہیں جم اور پارکس وغیرہ بند ہیں، ایسے میں گھر میں بغیر کسی آلات کے اس 5 منٹ کی ورزش سے آپ خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر مثبت اور متحرک رکھ سکتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق ایک دن میں اگر آپ 6 گھنٹے سے زائد بیٹھ رہے ہیں تویہ

جان جائیں کہ بہت جلد آپ متعدد بیماریوں کا شکار ہونے والے ہیں جن میں ذیابطیس 2 سر فہر ست ہے، وبائی بیماری کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ زیادہ وقت بیٹھ کر گزار رہے ہیں تو یہ آپ کی ذہنی صحت کے لیے بھی نہایت مضر ثابت ہو سکتا ہے ۔ اس لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں ہی بغیر کسی ورزشی سامان کے روزانہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل ’سنگل لیگ برج‘ (single leg bridge) پانچ منٹ کے لیے ورزش کریں، یہ ورزش آ پ کو ذہنی دباؤ اور پٹھوں کی تکلیف میں آرام دے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button