تازہ تریننیشنل خبریں

بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی

بھارت نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ نو مارچ کو بھارتی حدود سے پاکستان میں ایک چیز داخل ہو ئی جس پر پاکستان ائیر فورس نے اس کی مکمل مانیٹرنگ کی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان بھر پور مذمت کرتا ہے ۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button