پاکستان
ن لیگ کے منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا
ن لیگ کے منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے منتخب نمائندے نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا۔
مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تھا،
ہوں اور رہوں گا،وزیر اعظم عمران خان کوبیرونی سازش کے تحت ہٹایا جا رہا ہے
۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نئے انتخابات ہی بہتر راستہ ہے