پاکستان

ادھر قومی اسمبلی کا اجلاس اُدھر مسلم لیگ (ق) نے بڑی گیم کھیل دی ، اہم خبر

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) نےایم پی ایزکوہوٹل میں رکھنے کے اقدام چیلنج کردیا ، درخواست مسلم لیگ(ق) کے رہنما کامل علی آغا کی جانب

سے دائر کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عامل علی آغا کی جانب سے کہا گیا کہ

ایم پی ایز کو ہوٹل میں بند کر کے ان سے رابطے منقطع کیے گئے ہیں، ایم پی ایز کو غیر قانونی حراست میں رکھاگیا ہے جو کہ آئینی و غیر قانونی ہے ۔
درخواست میں عدالت سے حمزہ شہباز کی درخواست میں فریق بننے کی اجازت بھی طلب کی گئی ۔ایم پی ایز کو غیر قانونی حراست میں رکھاگیا ہے جو کہ

آئینی و غیر قانونی ہے ۔ درخواست میں عدالت سے حمزہ شہباز کی درخواست میں فریق بننے کی اجازت بھی طلب کی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button