پاکستان

پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے پہلے ہی مدینہ سے روانہ

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی پروازکنفرم بکنگ کے حامل مسافروں کو چھوڑ کر مقررہ وقت سے 6 گھنٹے قبل ہی واز مدینہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے 21 مسافروں کا گروپ ساڑھے 9 بجے رات کی پرواز کے لیے مقررہ وقت پر مدینہ ایئر پورٹ پہنچا تو انکشاف ہوا کہ رات کی پرواز 6 گھنٹے قبل دوپہر 3 بجے ہی جا چکی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button