جس بے اولاد جوڑے نے بھی یہ وظیفہ کیا اللہ پاک اُن کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا
ڈیلی نیوز! ہر وظیفہ پورے دل سے کیا کریں اور پورے دھیان سے تبھی آپکو اس میں اچھے نتائج ملیں گے ۔ وظیفہ میں نماز کی پانچ وقت کی پابندی کا خا ص خیال رکھیں آج ہم آپکو جو وظیفہ بتا رہے ہیں اس سے آپکو فائد ہ ہوگا۔ وظیفہ کو ناجائز کاموں کے لیے استعمال مت کریں ۔ غلط مقاصد کے لیے استعمال کریں گے تو اس کے غلط نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ۔ وظیفہ کیلئے نماز کی پابندی لازمی ہوتی ہے ۔
اگر آپ پانچ وقت کی نماز ادا نہیں کریں گے تو وظیفہ کر نے کاکچھ اثر نہیں ہوگا۔ ، اگر کوئی شخص اولاد سے محروم ہو تو سورۃ ا لکوثر کو باوضو پانچسو بار روزانہ پڑھا کرے اور پابندی کے ساتھ یہ عمل مکمل تین ماہ تک کرے انشاء اللہ تعالیٰ صاحب اولاد ہو جائے گا۔ اگر ہزاربار اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھا کرے اس نیت سے کہ حضورﷺ کی زیارت نصیب ہو تو انشاء اللہ تعالیٰ زیارت فیض بشارت سے کامیاب ہوگا ۔ نزول باراں رحمت کے وقت ایک سو بار پڑھیں جو دعا مانگے قبول ہوگی ۔ اگر کسی دشمن نے گھر میں جادو دفن کر دیا ہو، اس سورۃ کا ورد کرنے سے جادو دفن کر نے کی جگہ معلوم ہوجائیگی اور جادو کا اثر دور ہو جائے گا۔ وظیفہ یا عمل پورے یقین سے کریں ،شک عمل کو ضائع کر دیتا ہے
، پوری توجہ کے ساتھ وظیفہ پڑھا جائے اور دعا پورے دل اور خشوع و خضوع سے مانگیں ، رزق حلال کا اہتمام کریں ، حرام غذا عمل کے اثر کو ختم کر دیتی ہے ، ہر عمل اللہ کی رضا کیلئے کریں ، مالک راضی ہوگا تو کام بنے گا۔ ان افراد کے وظائف اور عمل بے اثر رہتے ہیں جو نماز اور دیگر فرائض ادا نہیں کرتے ۔ حرام کاموں سے بچیں ، حرام کاموں سے روحانیت کو نقصان پہنچتا ہے تب عمل اثر نہیں کرتا ۔ الفاظ کی تصیح کا اہتمام کر یں الفاظ غلط پڑھنے سے معنی بدل جاتے ہیں ، صفائی اور پاکیزگی کا اہتمام کریں اگر پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کے ساتھ بھی ایک بار شیئر کردیں جزاک اللہ خیر۔ صدقہ جاریہ ہے یہ بھی ایک قسم کا تو ضرور شیئر کریںہر انسان کو ایک مخصوص مقدار میں پانی پینے کی ضرورت ہوتی ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ
پانی پیتے ہوئے ہم بعض اوقات کچھ غلطیاں کرجاتے ہیں جو ہمیں نقصان پہنچا سکتی ہیں۔اکثر ہم مرغن غذائیں کھانے کے بعد پانی پیتے ہیں، جبکہ اس سے گریز کرنا چاہئیے۔ اس وقت پیا جانے والا پانی غذا کو ہضم کرنے والے گیسٹرک جوس کے اثر کو کم کردیتا ہے، جس سے غذا ہضم ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اس سے انسولین کی سطح میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔اسی طرح ایک وقت میں بہت سارا پانی پینے سے تھوک پتلا ہوجاتا ہے جس سے غذا کو ہضم کرنے کا عمل سست روی کا شکار ہوجاتا ہے۔ایک وقت میں 60 سے 90 ملی لیٹر پانی پئیں اور آہستہ آہستہ پئیں۔کئی گھنٹوں کی نیند کے بعد ہمارے جسم کو اپنی توانائی بحال کرنے کے لیے فوری طور پر کچھ چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پانی بھی انہی میں سے ایک ہے۔
نیند میں ہمارا جسم خشک ہوجاتا ہے اور بیدار ہونے کے بعد فوری طور پر اسے ہائیڈریشن فراہم کرنا ضروری ہے لہٰذا صبح اٹھنے کے بعد ایک گلاس پانی ضرور پئیں۔بستر پر جانے سے قبل ایک گلاس پانی پینا اپنی عادت بنالیں۔ یہ نیند کے دوران جسم کو ڈی ہائیڈریشن سے بچائے گا جبکہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں دن بھر آپ سستی اور غنودگی محسوس کریں گے۔سخت ورزش کرتے ہوئے بہت سارا پانی پینے سے گریز کریں، یہ آپ کو سر درد، متلی اور چکر میں مبتلا کرسکتا ہے۔کوئی تیز اور مصالحہ دار شے کھانے کے بعد ہم اس کی جلن زائل کرنے کیلئے پانی پیتے ہیں، لیکن پانی پینے سے ہماری زبان پر موجود جلن پیدا کرنے والے مالیکیولز مزید متحرک ہوجاتے ہیں۔ یعنی آپ جتنا زیادہ پانی پئیں گے اتنی ہی جلن محسوس کریں گے،
اس کے برعکس ایسے موقع پر دودھ پینا جلن کی شدت کو کم کرسکتا ہے۔پانی بیٹھ کر،اُجالے میں دیکھ کر،سیدھے ہاتھ سے بِسْمِ اﷲ پڑھ کر اس طرح پئیں کہ ہر مرتبہ گلاس منہ سے ہٹاکر سانس لیں ،پہلی اوردوسری بارایک ایک گھونٹ کر کے پی لیجئےاور تیسری سانس میں جتنا چاہیں نوش کیجئے اس طرح پینے سے پیاس بجھ جاتی ہے ،پانی کو چوس کر پیاکیجئے، بڑے بڑے گھونٹ نہ پیئے، جب پی لیں تو اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہیں ۔نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم تین سانس میں پانی پیا کرتے تھے۔اس کی حکمت خود ہی یوں ارشاد فرمائی:اس طرح پینے میں زیادہ سیرابی ہوتی ہے اور صحت کے لیے مفید اور خوشگوار بھی ہےانی جسم میں آکسیجن اور گلوکوز کو درست طریقے پہنچانے سے مدد دیتا ہے
اور اس کے نتیجے میں آپ ورزش کے دوران خود کو توانائی سے زیادہ بھرپور محسوس کرتے ہیں۔مزید براں یہ جوڑوں اور مسلز کے لیے لبریکنٹس کا کام کرتا ہےجب پیٹ بھرنے کا احساس ختم ہونا شروع ہوگا تو آپ جسم میں موجود اضافی نمکیات کو باہر نکالنے لگیں گے اور بار بار ٹوائلٹ کے چکر لگانے پڑسکتے ہیں۔تاہم اس عمل کے نتیجے میں آپ کے جسم کے لیے غذا کو ہضم کرنا زیادہ آسان ہوجاتا ہے۔ اور بار بار ٹوائلٹ سے جانے سے آپ کو جسمانی طور پر زیادہ حرکت کرنے کا موقع بھی مل جاتا ہے