اسلامک کارنر

اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک اتنا رزق عطا فرمائیں گے کہ بینک چھوٹے پڑجائیں گے

ڈیلی نیوز! سورہ فاتحہ سورۃ اخلاص اور سورہ کوثر کو پڑھنے پر اللہ نے حیران کن معجزات رکھے ہیں اور موجودہ دور میں جو لوگ رزق کے معاملے میں ہر وقت پریشان رہتے ہیں اس کو پڑھنے سے اللہ پاک رزق کی پریشانی ختم کر دیتے ہیں اللہ نے ان سورتوں کے پڑھنے پر اتنی برکات رکھی ہیں کہ جو کوئی بھی رزق کی پریشانی میں ان سورتوں کو اپنے گھروں میں نماز کی پابندی کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیتا ہے

اللہ اس کے گھر میں رزق کی پریشانی کو تو مکمل طور پر ختم فرمادیتے ہیں اور دوسرا انعام اللہ کی جانب سے اس انسان کے لئے دلی طور پر ایسا سکون نصیب ہوتا ہے جو دنیا کو کسی اور شے سے نصیب نہیں ہوسکتا اور یہ کتنی بڑی سعادت ہے انسان کے لئے مجھے آج بھی اچھی طرح یا د ہے کہ چار سال قبر ایک بہن نے باربار سوال کررہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میرا خاوند سعودیہ میں ایک کمپنی کے ساتھ کام کرتے تھے۔اس وقت گھر کے حالات بہت ہی اچھے تھے آپ جانتے ہیں کہ جب انسان کے حالات اچھے ہوں تو اس کا فرق گھر کے ماحول پر بھی پڑھتا ہے بچے اچھے سکولوں میں پڑھتے ہیں ان کا کھانا پینا لائف سٹائل سب سے اچھا ہوتا ہےپھر انہی دنوں میں ایسا ہوا کہ اچانک سعودیہ میں وہ کمپنی بند ہوگئی

اور خاوند پاکستان آگئے اور ایک سال تک وہ کافی کمپنیز میں کام کاج کے لئے اپلائی کرتے رہے لیکن کسی نے ایسا رزق باندھ رکھا تھا کہ پھر دور دور تک امید نظر ہی نہیں آرہی تھی کہ ان کو نوکری ملے پھر پاکستان میں بھی وہ مارے مارے پھرتے رہے آپ خود ہی اندازہ لگالیجئے کہ اچھے حالات سے جب اچانک حالات تبدیل ہونا شروع ہوجائیں تو اس وقت کیا نوبت آتی ہے کچھ جمع پونجی تھی وہ بھی ایک سال میں ختم ہوگئی ۔اسکول کی فیسیں کافی زیادہ تھیں اب قرض بھی کافی زیادہ چڑھ گیا ہےسمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیا ہوگیا کسی کی ایسی نظر لگی کہ ایک دم سے حالات ہی بدل گئے اپنی گاڑیوں میں جاتے گھومتے اب حالات ایسے تبدیل ہوگئے کہ گاڑیاں بھی فروخت کر ڈالیں کسی نے خاوند کو مشورہ دیا تھا کہ

ریفریشمنٹ کا بزنس شروع کر دوکچھ نہ کچھ تو گھر آتا ہی رہے گا جس سے گھر کا خرچہ نکلتا رہے گا ورنہ جو تمہارے پاس جمع پونجی ہے یہ تو ساری ختم ہوجائے گی پھر لوگوں سے قرض لیتے رہنا اور تمہاری نسلیں بھی قرض دیتی رہیں گی یہ بات میرے خاوند کے دل پر لگیں انہوں نے مجھ سے مشورہ کیا تو میں نے بھی انہیں کام کی اجازت دے ڈالی پھر انہوں نے کام شروع کیا تو وہ بھی نہیں چل رہا بڑی مشکل سے اس کا کرایہ پورا ہوتا ہے ۔جب انسان پریشانی میں ہوتا ہے تو اس کو سمجھ ہی نہیں لگتی کوئی بتاتا ہے یہ پڑھ لو یہ پڑھ لو حالات تبدیل ہوجائیں گے کسی نے کہا جادو ہے کسی نے کہا تعویذ کئے گئے ہیں۔کافی جگہوں سے علاج بھی کروایا کوئی فرق نہیں پڑا

انہوں نے سورہ کوثر سورہ اخلاص اور سورۃ فاتحہ کا وظیفہ کیا جیسے ہی انہوں نے یہ وظیفہ کیا تو ساتھ ساتھ انہوں نے ہمیں بتایا کہ الحمد للہ اللہ کریم نے کاروبار اس طرح بڑھایاکہ خاوند کا ریفریشمنٹ کا کام ایسا چل پڑا کہ اب ایک ماہ میں بہت اچھی ریکارڈ آمدنی ہوئی ہم نے انہیں کہا بہن اس عمل کو جاری رکھئے اس سے آپ کو اتنی مال و دولت حاصل ہوگی کہ آپ کی نسلوں کو کافی ہوگی اللہ پاک آپ کو اس عمل سے ایسا رزق جاری فرمادیں گے کہ وہ سات نسلوں تک کبھی ختم نہیں ہوگا پھر ایک ماہ قبل اسی بہن نے دوبارہ رابطہ کیا اور بتایا کہ الحمد للہ اس عمل سے اللہ پاک نے ایسی برکت ڈالی شہر میں مزید پانچ برانچز اوپن کی ہیں الحمد للہ ہر برانچ سے اتنا حاصل ہورہا ہے کہ شام کو پیسوں کی جھولیاں بھر کر جاتے ہیں

انہوں نے خود یہ بات بتائی ہے کہ میں نے جس کو بھی یہ عمل کرنے کو دیا ۔ان کے حالات اچانک سے تبدیل ہوجاتے ہیں ہم اس عمل کو ابھی تک جاری رکھے ہوئے ہیں اس عمل کی ہی وجہ سے ہم پر سے سارا قرض بھی ختم ہوگیا اور اب پہلے سے بہت اچھے حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیںوہ وظیفہ ہر کوئی پریشان بہن بیٹی بھائی کرسکتا ہے وہ وظیفہ کرنا اس طرح سے ہے کہ سب سے پہلے تو آپ اپنے گھر میں نماز کی سوفیصد پابندی کر لیجئے نماز کے عادی بن جائیے گھر میں کوئی فرد ایسا نہ ہو جو نماز نہ پڑھتا ہو کیونکہ نماز فرض ہے اگر ساری رات آپ تہجد پڑھ لیں تو صبح اگر نماز فجر آپ سے رہ جاتی ہے تو ساری رات آپ کی ذکر میں گذری ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں نماز کی پابندی اپنے اوپر لازم کر لیجئے

پھر ہر نماز میں دس بار سور ہ فاتحہ پھر دس بار سورہ اخلاص اور دس بار سورہ کوثر پڑھئیے یہ عمل آپ کو چالیس دن تک تو ضرور جاری رکھنا ہوگا عورتیں ایام خاص میں یہ عمل نہ کریں۔البتہ گھروں میں مرد حضرات یہ عمل جاری رکھیں انشاء اللہ جس دن آپ یہ عمل شروع کریں گے آپ خود ہی دیکھیں گے کہ آپ کا ہر آنے والا دن گذرے ہوئے دن سے مزید بہتر ہوتاجائے گا آپ کے حالا ت بہت تیزی کے ساتھ بدل جائیں گے آپ کے حالات جتنے مرضی خراب ہوں جتنا مرضی قرض ہو یہ وظیفہ شروع کرتے ہی اللہ آپ کے حالات تبدیل کرنا شروع کردیں گے عمل شروع کرتے وقت آپ نے یہ نہیں سوچنا کہ ہم تو گناہگار بہت ہیں معلوم نہیں ہماری دعائیں وظائف قبول ہو ں

یا نہ ہوں ۔مکمل یقین کے ساتھ اس عمل کو جاری رکھئے اور اللہ کی ذات پر امید رکھئے رب کریم کبھی آپ کو مایوس نہیں کریں گے وہ تو اس کو بھی نوازیں گے اس کی سات نسلیں بھی فائدہ اٹھائیں گی اور کسی کی محتاج نہیں ہوں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button