پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے پانچ رہنماؤں کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا ہے، 14 ستمبرکو ارشد داد کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کیا گیا ہے جبکہ فنانس ایڈوائزر پی ٹی آئی سراج احمد کو بھی 14 ستمبر کو ہی طلب کیا گیا ہے، اس کے علاوہ عاطف خان، جمال انصاری اور اظہر طارق کو ایف آئی اے نے 13 ستمبر کو طلب کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button