پاکستان

عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی، اہم سیاسی جماعت پی ٹی آئی میں ضم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر اور ٹوئٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ این اے 137 سے پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اور اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے، عمران خان نے اس موقع پر چوہدری اورنگزیب کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button