تازہ تریندلچسپ و عجیبلائف سٹائل

اداکار ارسلان نصیر کی عامر لیاقت حسین کو شادی کی مبارکباد، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائیں گے

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی طرف سے تیسری شادی کا اعلان کیے جانے کے بعد ان کے چاہنے والوں کی طرف سے مبارکباد یں اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہاہے ، ایسے میں پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور اداکار سلمان نصیر نے بھی انہیں مبارکباد دی ہے لیکن انداز ایسا اپنا کہ آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انھوں نے لکھا کہ ”اس ملک کے 85 فیصدنوجوانوں کی شادی تو دور،کبھی یونیورسٹی میں اتنا جی پی اے نصیب نہیں ہواجتنا عامر بھائی کی شادیاں ہو گئی ہیں”۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button