تازہ ترینانٹرنیشنل خبریں

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

افغانستان کے صوبے بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔

افغان ٹی وی چینل طلوع نیوز کے مطابق دھماکہ قلعہ نو میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے مرکزی دروازے پر اس وقت ہوا جب نمازی باہر نکل رہے تھے۔ محکمہ صحت بادغیس کے سربراہ آصف قنات کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین بچوں سمیت 15 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں شامل ایک شخص کی حالت نازک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button