تازہ ترینکھیل

کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی پہلی منز ل سے گر کر زخمی ، آئی سی یو میؒں داخل

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی پہلی منزل سے گر کرزخمی ہو گئیں جس کے بعد وہ اب آئی سی یو میں داخل ہے۔

24 نیوز کے مطابق رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی گھر کے پہلی منزل سےگر کر زخمی ہوگئیں ہیں،سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے اسے کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں پر وہ آئی سی یو میں داخل ہیں جبکہ بچی کی ناک کی ہڈی بھی متاثر ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button